ایک اور وکٹ گر گئی، گورنر خیبر پختونخوا کا مستعفی ہونے کا اعلان

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا آغاز ہوتے ہی گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/10-Apr-2022/1424963

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے