اے این پی نے شہباز شریف کے ساتھ عمرے پر جانے سے انکار کردیا

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہباز شریف حکومت کی اتحادی جماعت عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے ان کے ساتھ عمرے پر جانے سے انکار کردیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/26-Apr-2022/1431866

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے