عمر سرفراز چیمہ نئے گورنر پنجاب مقرر

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے چودھری سرور کی برطرفی کے بعد پنجاب سے تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کردیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/03-Apr-2022/1422292

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے