سپیکر رولنگ از خود نوٹس کیس، بلاول بھٹو نے سپریم کورٹ سے فل کورٹ بینچ تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے تحریک عدم اعتماد اور حکومتی اقدامات کے معاملے پر سپریم کورٹ سے فل بینچ تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/04-Apr-2022/1422721

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے