قومی اسمبلی میں آخر کار تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ شروع ہوگئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پورے دن جاری رہنے والے ہنگامے کے بعد بالآخر وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/09-Apr-2022/1424960

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے