لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت کے اتنے بڑے کرپشن سکینڈلز ہیں کہ یہ ایک دن بھی حکومت سے باہر رہنا افورڈ نہیں کرسکتے، یہ گرفتاری کے ڈر سے بھاگ گیا اور اسمبلی توڑ دی، عمران خان نے بے شرمی کے ساتھ آئین کو توڑا، مسلم لیگ ن الیکشن میں ضرور جائے گی لیکن پہلے آئین توڑنے والے کا ...۔
source https://dailypakistan.com.pk/05-Apr-2022/1423239
0 تبصرے