عسکری ڈیپارٹمنٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی : وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں سے گفتگو میں افواہوں کی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ عسکری ڈیپارٹمنٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/09-Apr-2022/1424949

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے