وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا مشترکہ اعلامیہ جاری ،3ارب ڈالر کی واپسی میں توسیع 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے،سعودی عرب کی جانب سے سٹیٹ بینک میں موجود 3ارب ڈالر کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی گئی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/01-May-2022/1433849

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے