اسلام آباد ہائیکورٹ چھٹی کےر وز کھل گئی، فواد چودھری اور ڈاکٹر شہبازگل کی درخواستیں آج ہی سماعت کیلئے مقرر

اسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کیخلاف توہین مذہب کے مقدمات کیخلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج ہی ہو گی۔

source https://dailypakistan.com.pk/02-May-2022/1434237

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے