عدالت نے حکومت کو پی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف توہین مذہب کے مقدمات میں مزید کارروائی سے ایک ہفتے کیلئے روک دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو ایک ہفتے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں کیخلاف توہین مذہب مقدمات میں کسی بھی قسم کی کارروائی سے روک دیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/02-May-2022/1434242

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے