نیپال کا مسافر طیارہ لاپتہ ہوگیا

کھٹمنڈو (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیپال کا مسافر طیارہ لاپتہ ہوگیا ہے جس میں چار بھارتی شہریوں سمیت 19 مسافر سوار تھے۔

source https://dailypakistan.com.pk/29-May-2022/1444501

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے