'مسلح افواج کوملک کے بہترین مفاد میں سیاسی گفتگو سے دور رکھیں، پاک فوج نے واضح بیان جاری کردیا

راولپنڈی (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ مسلح افواج کو سیاسی گفتگو میں گھسیٹنے کی کوشش ہو رہی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/08-May-2022/1435836

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے