"اسٹیبلشمنٹ صحیح فیصلے نہیں کرے گی تو فوج تباہ ، نیوکلیئر پروگرام ختم، پاکستان کے تین ٹکڑے ہوں گے" عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک دیوالیہ کے قریب ہے اور اگر اسٹیبلشمنٹ صحیح فیصلے نہیں کرے گی تو فوج تباہ ہوجائے گی ، اس کے بعد نیوکلیئر پروگرام ختم کروایا جائے گا اورپاکستان کے تین ٹکڑے کردیے جائیں گے۔

source https://dailypakistan.com.pk/01-Jun-2022/1445797

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے