‏سپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے 11 ارکان کے استعفے قبول کر لیے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 اراکینِ قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے جس کی تصدیق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے کی گئی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/28-Jul-2022/1467692

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے