"آج زیادہ ووٹ لینے والا باہر اور 179 ووٹ لینے والا وزیر اعلیٰ ہے" چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کو ضمنی الیکشن تک وزیر اعلیٰ کے عہدے پر برقرار رکھا اور انہوں نے ضمنی الیکشن میں بہترین کردار ادا کیا، آج زیادہ ووٹ لینے والا بہر جب کہ 179 ووٹ لینے والا وزیر اعلیٰ ہے جس کو برقرار رکھنے کیلئے ٹھوس وجوہات چاہئیں، فل کورٹ بینچ ...۔

source https://dailypakistan.com.pk/25-Jul-2022/1466450

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے