کئی سال بعد وطن واپس آنے والے ایم کیو ایم رہنما بابر غوری ایئر پورٹ سے گرفتار

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کئی سال بعد پاکستان واپس آنے والے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے رہنما بابر غوری کو کراچی ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/04-Jul-2022/1458950

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے