پاکستان میں حادثاتی طور پر میزائل فائر ہونے پر بھارتی فضائیہ کے3 افسر فارغ

نئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں حادثی طور پر براہموس میزائل چلائے جانے کے معاملے پر انڈین ایئر فورس کے 3 افسر فارغ کردیے گئے۔

source https://dailypakistan.com.pk/23-Aug-2022/1477247

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے