میانوالی میں 7 لاکھ کیوسک کا ریلا گزرنے کا امکان، آبادیاں خالی کرنے کیلئے اعلانات کرادیے گئے

میانوالی (ڈیلی پاکستان آن لائن) جناح بیراج پر آج رات سات لاکھ کیوسک پانی کا ریلا گزرنے کا امکان ہے جس کے باعث لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کیلئے اعلانات کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/27-Aug-2022/1478911

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے