تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ ثابت، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ لینا ثابت ہوگیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/02-Aug-2022/1469561

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے