وفاقی حکومت کا نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کو آرڈی نیشن سنٹر قائم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کو آرڈی نیشن سنٹر قائم کرنے کا اعلان کردیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/29-Aug-2022/1479644

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے