ایشیا ءکپ کا لا حاصل میچ، بھارت نے افغانستان کو 101 رنز سے ہرادیا

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت نے ایشیا ءکپ کے لاحاصل میچ میں افغانستان کی ٹیم کو 101 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔

source https://dailypakistan.com.pk/08-Sep-2022/1483654

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے