اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیراعظم عمران خان، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کے درمیان امریکی سائفر سے متعلق گفتگو کا دوسرا حصہ بھی لیک ہوگیاجس میں اسد عمر کہتے ہیں کہ یہ خط نہیں، یہ تو ایک میٹنگ کا ٹرانسکرپٹ ہے، ایک حصہ پہلے ہی منظرعام پر آچکا ہے۔
source https://dailypakistan.com.pk/30-Sep-2022/1492154
0 تبصرے