آج کی سب سے بڑی خبر ، عمران خان کا سلمان احمد کے ذریعے میجرجنرل فیصل نصیر سے رابطہ ، ملاقات کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف صوفی گلوکار اور چیئر مین تحریک انصاف کے قریبی ساتھی سلمان احمد آئی ایس آئی کے ڈی جی سی میجر جنرل فیصل نصیرسے ملاقات کی تفصیلات سامنے لے آئے۔

source https://dailypakistan.com.pk/07-Nov-2022/1506201

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے