صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردئیے، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف بن گئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے اہم تعیناتیوں کی سمری پر دستخط کردیے، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف بن گئے۔

source https://dailypakistan.com.pk/24-Nov-2022/1512739

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے