لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے خود پر قاتلانہ حملے کے بعد ہونے والا احتجاج ختم کرنے کی ہدایت کردی. نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ عمران خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاج جاری رکھنے جب کہ دیگر شہروں میں احتجاج ختم کرنے کی ہدایت کی ہے. انہوں نے یہ فیصلہ عوامی ...۔
source https://dailypakistan.com.pk/08-Nov-2022/1506655
0 تبصرے