پاک فوج نے آرمی چیف کی تقرری سے متعلق سمری وزارت دفاع کو بھیجنے کی تصدیق کردی

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے حوالے سے سمری بھجوانے کی تصدیق کردی۔

source https://dailypakistan.com.pk/23-Nov-2022/1511946

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے