ن لیگ نمبر گیم پوری نہ کرسکی، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی، بڑا دعویٰ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن نے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان اور ڈپٹی سپیکر واثق قیوم کے خلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔

source https://dailypakistan.com.pk/02-Jan-2023/1527795

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے