پنجاب اسمبلی آج ہی تحلیل ہونے کا امکان لیکن انتخابات کب ہوں گے؟ بڑا دعویٰ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر پنجاب نے اسمبلی کی تحلیل کے بارے میں مشاورت مکمل کرلی ہے اور ان کی جانب سے آج ہی سمری پر دستخط کیے جانے کا امکان ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/13-Jan-2023/1532104

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے