پی ٹی آئی کے 43 ایم این ایز کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ایم این ایز کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل کر دیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/08-Feb-2023/1542570

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے