لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو کل صبح 9بجے تک کی مہلت دے دی 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے عبوری ضمانت کے لیے عمران خان کوکل صبح9بجے تک عدالت میں پیش ہونے کی مہلت دے دی۔

source https://dailypakistan.com.pk/15-Feb-2023/1545685

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے