صدر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختون خوا میں الیکشن کیلئے تاریخ کا اعلان کر دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )صدر مملکت عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختون خوا میں الیکشن کیلئے 9 اپریل کی تاریخ کا اعلان کر دیاہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/20-Feb-2023/1547617

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے