آرمی چیف کے دورہ امریکہ کی جھوٹی افواہوں پر پاک فوج کا بیان سامنے آگیا

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سوشل میڈ یا پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے متعلق جھوٹی افواہیں پھیلائی جا رہی تھیں کہ وہ برطانیہ سے امریکہ کے دورے پر چلے گئے ہیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/09-Feb-2023/1543147

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے