سابق صدر پرویز مشرف انتقال کر گئے 

دبئی (ڈیلی پاکستان آئن لائن)سابق صدر پرویز مشرف انتقال کر گئے نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صدر اورسابق آرمی چیف پرویز مشرف انتقال کر گئے ،سابق صدر پرویز مشرف کافی عرصے سے علیل تھے اور دبئی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے ،ذرائع کے مطابق پرویز مشرف کی فیملی میت کو پاکستان لانے سے متعلق سوچ بچار کر رہی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/05-Feb-2023/1541302

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے