پہاڑ جیسا ہدف حاصل نہ کیا جاسکا، پشاور زلمی کو شکست، ملتان سلطانز نے میدان مارلیا

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ 8 کے میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 56 رنز سے شکست دے دی۔

source https://dailypakistan.com.pk/17-Feb-2023/1546525

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے