شاہین آفریدی نے پہلی ہی گیند پر محمد حارث کا بلا توڑ دیا لیکن اگلی ہی گیند پر کیا ہوا؟

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 8) کے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے دوسری اننگز کی پہلی ہی گیند پر پشاور زلمی کے اوپننگ بلے باز محمد حارث کا بلا توڑ دیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/26-Feb-2023/1550161

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے