پولیس کی بھاری نفری نے راستے بند کردیے، عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ، پی ٹی آئی کی کارکنوں کو زمان پارک پہنچنے کی اپیل

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ شدید ہوگیا ، پارٹی رہنماؤں نے کارکنوں کو فوری طور پر زمان پارک پہنچنے کی اپیل کردی۔

source https://dailypakistan.com.pk/17-Feb-2023/1546142

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے