اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جس دن مریم نواز کو چیف آرگنائزر لگایا گیا انہوں نے اسی دن پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا، مریم نواز کو اوپن فیلڈ ملنی چاہیے، میرے وہاں موجود ہونے سے اختلاف اور تلخی پیدا ہوتی۔
source https://dailypakistan.com.pk/01-Feb-2023/1539750
0 تبصرے