ملتان سلطانز  نے پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹارگٹ دے دیا

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملتان سلطانز کی ٹیم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے باؤلرز کا مار مار کر بھرکس نکال دیا اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ کا سب سے برا مجموعہ سکور کردیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/11-Mar-2023/1555569

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے