اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات ملتوی کرنے کے کیس کے خلاف درخواست پر سماعت کیلئے بننے والا سپریم کورٹ کا دوسرا بینچ بھی ٹوٹ گیا ، جسٹس جمال مندو خیل نے کیس سننے سے معذرت کر لی۔
source https://dailypakistan.com.pk/31-Mar-2023/1563659
0 تبصرے