"بات سنیں نوازشریف، تھوڑی سی بہادری عمران خان کو ادھار دے دیں پلیز "

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری اور اسلام آباد پولیس ٹیم کی زمان پارک آمد کے بعد مسلم لیگ ن کی رہنماء مریم نواز کا بیان بھی سامنے آگیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/05-Mar-2023/1553018

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے