لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف مظاہروں کے بعد حکومت نے بڑے شہروں میں انٹرنیٹ کے ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارم بھی بند کردیے۔
source https://dailypakistan.com.pk/09-May-2023/1578613
0 تبصرے