راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فوج کے ترجمان نے انکشاف کیا ہے کہفوج نے اپنی روایات کے مطابق خود احتسابی کا عمل مکمل کرلیاگیا ہے ،اور ایک لیفٹیننٹ جنرل سمیت تین افسران کو نوکری سے فارغ کیا جا چکا ہے۔
source https://dailypakistan.com.pk/26-Jun-2023/1597154
0 تبصرے