دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) فلکیات کے مرکز کے مطابق اسلامی مہینے ذوالحجہ کے آغاز کا اشارہ دینے والا ہلال کا چاند اتوار کو خود مختار ریاست برونائی میں نظر نہیں آیا اس لیے برونائی میں عید الاضحیٰ کا پہلا دن جمعرات 29 جون کو منایا جائے گا۔
source https://dailypakistan.com.pk/18-Jun-2023/1594022
0 تبصرے