بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان پاک بھارت ٹاکرا کب اور کس شہر میں ہو گا جانئے

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کے شیڈول کااعلان کر دیاہے، ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے 19 نومبر تک بھارت میں کھیلا جائے گا۔

source https://dailypakistan.com.pk/27-Jun-2023/1597459

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے