9مئی کو آرمی چیف کیخلاف بغاوت کی گئی،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف سے پارلیمنٹ سے الوداعی خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 9 مئی کو شہدا اور غازیوں کی یادگاروں کی بے حرمتی کی گئی، وہ دن رہتی دنیا تک یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائیگا، 9 مئی کو جو ہوا یہ ریاست، فوج اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کیخلاف بغاوت تھی۔

source https://dailypakistan.com.pk/09-Aug-2023/1613301

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے