اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا اپنے ٹویٹر پیغام میں کہنا ہے کہ بین الاقوامی میڈیا پر آنے والی دستاویز کی تحقیقات ضروری ہیں،اگرچہ اس کہانی میں کوئی نئی بات نہیں ہے، تاہم معلومات یا ماخذ دستاویز کی صداقت کو قائم کرنے کے لیے تحقیقات ضروری ہیں۔
source https://dailypakistan.com.pk/10-Aug-2023/1613360
0 تبصرے