صدر عارف علوی کے سیکریٹری نے ایوان صدر کا چارج چھوڑ دیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر کے سیکرٹری وقار احمد نے ایوان صدر کا چارج چھوڑ کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو اگلی ذمہ داری کے لیے رپورٹ کر دی۔

source https://dailypakistan.com.pk/01-Sep-2023/1621875

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے