عمران خان نے گرفتاری سے قبل ریکارڈ کیا گیا ویڈیو پیغام جاری کر دیا، کارکنان سے اپیل کر دی 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے گرفتاری سے قبل ریکارڈ کیا گیا اپنا ویڈیو پیغام جاری کر دیاہے جس میں انہوں نے کارکنان کو پر امن احتجاج کا پیغام دیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/05-Aug-2023/1611804

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے