جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسٰی آج سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔

source https://dailypakistan.com.pk/17-Sep-2023/1627500

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے