شمالی وزیرستان کےعلاقےمیر علی میں آپریشن،سپاہی شہید،6دہشتگردجہنم واصل

شمالی وزیرستان (ڈیلی پاکستان آن لائن)سیکیورٹی فورسزنےشمالی وزیرستان کےعلاقےمیر علی میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کیا، جس کے نتیجے میں 6دہشتگرد ہلاک 8زخمی ہوگئے۔

source https://dailypakistan.com.pk/14-Oct-2023/1637631

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے